History 6th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

History 6th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 میسوپوٹیمیائی مزہب تھا بدھ مت عیسائیت اقسام پرستی ہندو مت
2 قدیم چین میں کسانوں کو ہر سال........... مہینے حکومت کےلیے کام کرناپڑتا تھا. ایک دو تین چار
3 قدیم چین کی معیشت مضبوط تھی. تجارت زراعت پیسوں کا تبادلہ مذکورہ تمام
4 قدیم چین میں زیادہ تر لوگ تھے. ڈاکٹر کسان دستکار تاجر
5 چین باریک ریشمی کپڑا برآمد کرتا تھا. ایشیا اور یورپ کو ایشیا اور افریقہ کو یورپ اور آسٹریلیا کو افریقہ اور یورپ کو
6 عام کسان تقریبا ....... کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہتے تھے. دو سو خاندان سو خاندان تین سو خاندان چار سو خاندان
7 قدیم مصری تہذیب میں سماجی درجہ بندی میں سب سے اوال درجے پر تھے. فرعون وزیر کاتب پادری
8 تصویری لکھائی کا استعمال ہوتا تھا. 2980 قبل مسیح 2999 قبل مسیح 3100 قبل مسیح 1000 قبل مسیح
9 پیلے دریا کی وادی پیدائش کی جگہ تھی. چینی تہذیب کی مصری تہذیب کی وادی سندھ کی تہذیب کی میسوپوٹیمیا کے تہذیب کی
10 چین کے تاریخ کے مطابق شاہی چین شروع ہوا. 300 قبل مسیح 221 قبل مسیح میں 1921 قبل مسیح میں 2070 قبل مسیح میں
Download This Set