1 |
افلاطون کی اکیڈمی ایک جیسی تھی. |
ہاسٹل
عدالت
سکول
تھیڑ
|
2 |
آولمپک کھیل دوبارہ سے بحال ہوئے. |
سترہویں صدی مٰن
انیسویں صدی میں
اٹھارہویں صدی میں
بیسویں صدی میں
|
3 |
کلوسیم میں ایک بڑی تماشہ گاہ کا مرکز تھا. |
بابلن میں
ایتھنز میں
روم میں
سپارٹا میں
|
4 |
ایرانی سلطنت کی بنیاد 550 قبل از مسیح میں رکھی تھی. |
داراعظم
اشوک اعظم
سائرس اعظم
سکندر اعظم
|
5 |
مصریوں کی اہم خوراک تھی. |
چاول
جو
مٹر
گندم
|
6 |
دریائے نیلم کی وادی تقریبا ہے |
6630 کلومیٹر
6640 کلومیٹر
6650 کلومیٹر
6660 کلومیٹر
|
7 |
قدیم مصر کی تہذیب کا آغاز دریائے نیلم کی وادی میں ہوا. |
یورپ
افریقہ
آسٹریلیا
ایشیا
|
8 |
خام مال میسوپوٹیمیا کے اندر گردش کرتا تھا اور بارہ سے لایا جاتا تھا. |
افریقہ تک
یونان تک
ہندستان تک
مذکورہ تمام
|
9 |
سب سے مشہور کہانی "گگامیشن کی مہاکاوی" مقبول تفریح تھی. |
مصریوں کی
عراقیوں کی
سومیرینز کی
چینیوں کی
|
10 |
دریائے دجلہ اور دریائے فرات کے درمیان کا علاقہ تھا. |
میسوپٹیمیا
مصر
یونان
انڈیا
|