History 6th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

History 6th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مکہ والوں کے ظلم و ستم سے تنگ آکر کچھ مسلمانوں نے تقریبا 615 عیسوی میں ہجرت کی. حبشہ مصر ایران شام
2 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ............ میں جنگ بدر میں تین سو تیرہ سپاہیوں کی قیادت کی. 622 عیسویں 625 عیسوی 626 عیسوی 628 عیسوی
3 حضرت محمد صلی اللہ علی وسلم .............. میں پیدا ہوئے. 571 عیسوی 572 عیسوی 574 عیسوی 576 عیسوی
4 مندرجہ زیل میں سےکون سا آریاؤں کا دیوتا تھا. اندرا اگنی ساوتری یہ سب
5 کنشک خاندان کا مرکزی دارالحکومت تھا. پشاور سندھ بلوچستان خیبر پختوانخؤآۃ
6 چندر گپت دوئم نے اپنی سلطنت کو سآحٌلی پٹی تک پھیلایا. تمر ایشیا سو پارہ بحیرہ عرب فارس
7 چندرگپت اول کا بیٹا تھا. اشوک سمندر گپت ویکا کڈفیس کنشک
8 خوشان سلطنت تباہ ہوئی. 150 سن عیسویں میں 250 سن عیسویں میں 350 سن عیسویں میں 450 سن عیسویں میں
9 انہوں نے بحر ہند کی سمندری تجارت کو وادی سندھ کے راستے شاہراہ ریشم سے جوڑ دیا. دیش آریائی خوشان موریان
10 اشوک نے اپنی سلطنت کو ان علاقوں تک پھیلایا فارس افغانستان ایران یہ سب
Download This Set