Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | وادی سندھ کی تہذیب کے بڑے شہر تھے موئن جو دڑو اور | ٹیکسلا ہڑپہ اٹک حیدرآباد |
2 | چین میں ریشم دریافت ہوئی. | 2700 قبل مسیح میں 2300 قبل مسیح میں 3100 قبل مسیح میں 3500 قبل مسیح میں |
3 | دریائے نیل بہتا ہے. | مصرمیں عراق میں شام میں ایران میں |
4 | میسوپوٹیمیائی تہذیب تقریبا شروع ہوئی. | 4500 قبل مسیح میں 5000 قبل مسیح میں 3500 قبل مسیح میں 6000 قبل مسیح میں |