Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | مکہ والوں کے ظلم و ستم سے تنگ آکر کچھ مسلمانوں نے تقریبا 615 عیسوی میں ہجرت کی. | حبشہ مصر ایران شام |
2 | حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ............ میں جنگ بدر میں تین سو تیرہ سپاہیوں کی قیادت کی. | 622 عیسویں 625 عیسوی 626 عیسوی 628 عیسوی |
3 | حضرت محمد صلی اللہ علی وسلم .............. میں پیدا ہوئے. | 571 عیسوی 572 عیسوی 574 عیسوی 576 عیسوی |