1 |
مسلمانوں نے پر امن طریقے سے مکہ مکرمہ پر قبضہ کیا اور اسے سرکاری طور پر اسلام کا مقدس مقام قرار دیا. |
610 عیسوی
620 عیسوی
630 عیسوی
640 عیسوی
|
2 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا پہلا اور آخری حج اداکیا. |
631 عیسوی میں
632 عیسوی میں
633 عیسوی میں
634 عیسوی میں
|
3 |
غزوہ خندق ....... مسمان اور دس ہزار دشمن فوج تھی. |
1500
3000 ہزار
4000 ہزار
20،000 ہزار
|
4 |
غزوہ خندق جاری رہی |
10 دن
20 دن
30 دن
40 دن
|
5 |
اسلام قبول کرنے والی پہلی خاتون تھی. |
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حلیمہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت آمنہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
6 |
اسلام قبول کرنے والے پہلے مرد تھے. |
حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
|
7 |
حضرت جبرئیل علیہ السلام اللہ تعالی کی طرف سے پہلی وحی کے ساتھ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچے |
610 عیسوی میں
620 عیسوی میں
630 عیسوی می
640 عیسوی میں
|
8 |
حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی. |
575 عیسوی میں
576 عیسویں میں
577 عیسویں میں
578 عیسویں میں
|
9 |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ رہے. |
تین سال
پانچ سال
سات سال
نو سال
|
10 |
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ راشد تھے. |
پہلے
دوسرے
تیسرے
چوتھے
|