History 6th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

History 6th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وادی سندھ کی تہذیب........ کے زمانے سے پہلے موجود تھی. آریائی موریان خوشان برہین
2 مندرجہ زیل میں سے کس نے اپنی شناخت "اعلی نسل " کے طور پر کی. موریان خوشان اریان کوئی بھی نہیں
3 اصلاح آریا کا مطلب ہے. رہنما پادری معزز جاگیردارانہ
4 چںدر گپتا اول بانی تھا. مرہٹا سلطنت کا گپتا سلطنت کا خوشان سلطنت کا موریا سلطنت کا
5 بادشاہ اشوکا موریہ سلطنت کا شہنشاہ بنا 238 قبل از مسیح 248 قبل از مسیح 258 قبل از مسیح 268 قبل از مسیح
6 زات پات کے نظام کے تحت آریاؤں نے لوگوں کو زاتوں یا گروہوں میں تقسیم کیا. دو تین چار پانچ
7 موریا سلطنت نے ہندوستان کے شمالی مغربی حصوں پر مکمل طور پر قبضہ کیا. 316 قبل از مسیح 326 قبل از مسیح 336 قبل از مسیح 346 قبل از مسیح
Download This Set