1 |
رومی سلطنت کا ریاستی مذہب بن گیا. |
عیسائیت
بدھ مت
سکھ
زرتش
|
2 |
روم میں شہنشاہ ٹائبریٹس نے حکومت کی. |
14 سے 33 سن عیسویں
14 سے 40 سن عیسویں
14 سے 35 سن عیسویں
14 سے 39 سن عیسویں
|
3 |
روم کی بنیاد اس کے پہلے بادشاہ نے 753 قبل از مسیح میں رکھی تھی. |
رومولس
ریمس
سقراط
ارسطو
|
4 |
روم کی سلطنت قائم رہی. |
300 سال
400 سال
500 سال
600 سال
|
5 |
ڈیرس واگریٹ نے سلطنت فارس کو سو سا سے ملانے والی ایک شاہراہ بنائے |
سرڈس
ایتھنز
سپارٹا
روم
|
6 |
ڈیرس وا گریٹ کے پاس شہای سڑک کا وسٰ جال تھا. |
12600 کلومیٹر
12700 کلومیٹر
12800 کلومیڑ
12900 کلومیر
|
7 |
سندھ فارس کا مذہب تھا. |
بدھ مت
عیسائیت
زرتش
کوئی بھی نہیں
|
8 |
پرسیپولیس............. کا دارالحکومت تھا |
ایتھنز
سپارٹا
سلطنت فارس
روم
|
9 |
کس تہذیب نے دنیا کا پہلا انسانی حقؤق کا چارٹر بنایا. |
فارسی تہذیب
مصری تہذیب
یونانی تہذیب
میسوپوٹیمیا تہذیب
|
10 |
431 قبل از مسیح میں ایتھنز اور ............ درمیان جنگ چھڑگئی. |
رومن کی
سپارٹینز کی
ایرانیوں کی
بابلونیوں کی
|