1 |
سائرس نے بابل پر قبصہ کیا. |
537 قبل از مسیح
538 قبل از مسیح
539 قبل از مسیح
540 قبل از مسیح
|
2 |
ارسطو، سقراط اور افلاطون وغیرہ اس کے اہم لوگ تھے. |
یونان
فارس
روم
ہندوستان
|
3 |
روم نے تقریبا یورپ کے بیشتر حصوں پر حکومت کی. |
500 سال
1000 سال
1500 سال
2000 سال
|
4 |
اٹلی میں لوگوں نے روم کے خلاف بغاوت کی |
60 قبل از مسیح
70 قبل از مسیح
80 قبل ازمسیح
90 قبل از مسیح
|
5 |
غلاموں کو روم میں استعمال کیا جاتا تھا. |
پہلی صدی تک
دوسرئ صدی تک
تیسری صدی تک
چوتھی صدی تک
|
6 |
رومن مصنفین نے تاریخ اور ............... لکھی. |
مزاحیہ
المیہ
شاعری
یہ تمام
|
7 |
قدیم رومیوں کی سب سے مشہور چھوڑی گئی عمارت میں سےایک یہ ہے. |
اگورا
افلاطون اکیڈمی
کلوسیم
یہ تمام
|
8 |
سکندر اعظم نے کتنے سال کی عمر میں وفات پائی |
30
31
32
33
|
9 |
ایتھنز اور سپارٹا کے درمیان جنگ چھڑی. |
429 قبل از مسیح
430 قبیل از مسیح
431 قبل از مسیح
432 قبل از مسیح
|
10 |
رومی سلطنت کا زوال ہوا. |
473 سن عیسویں
474 سن عیسویں
475 سن عیسویں
476 سن عیسویں
|