Geography 6th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Geography 6th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شمالی کنیڈا میں رہنے والے لوگوں کو کہا جاتا ہے. ایسکیموز پٹھان ریڈ اینڈین امریکی
2 قطبی آب و ہوا کے خطے کا مشہور جانور ہے اونٹ شیر قطبی ہرن گائے
3 مون سون کی ہوائیں کس خطے میں چلتی ہیں. خط استوا معتدل منطقہ حاری قطبی
4 منطقہ حاری علاقے میں رہنے والے لوگوں کا پیشہ ہے. زراعت لکٹری کی کٹائی جانور چرانا ملازمیت
5 صحرائے صحارا..... کے موسمی علاقے میں واقع ہے. منتقہ حاری خط استوا معتدل قطبی
6 پہاڑوں کے دامن میں موجود مرتفع کہلاتے ہیں. پیڈ منٹ کانٹی نیٹل سیوالک انٹر مونٹین
7 پہاڑ کے ساتھ زمین کی اندرونی حرکت کی وجہ سے .........سطح مرتفع بنتے ہیں کانٹی نیٹل سیوالک پیڈ مونٹ انٹر مونٹین
8 فلیٹ ٹاپ اور عمودی ڈھلوان کے ساتھ ایک بلند زمینی رقبہ کہلاتا ہے. پہاڑی سطح مرتفع پہاڑ کوئی نہیں.
9 گلیشئرز کے کٹاؤ کے کام کی وجہ سے ......... شکل کی وادیاں بنتی ہیں. یو ڈبیو وی ایکس
10 تخت سلیمان کی اونچائی ......... میڑ ہے. 3400 3440 3487 3480
Download This Set