1 |
4000 میٹر کی بلندی سے اوپر جنگلات ہیں |
الپائن جنگل
کوئی فیری جنگل
ریورائن جنگل
رخس
|
2 |
جنگلات کی ............... بڑی اقسام ہیں. |
تین
پانچ
سات
نو
|
3 |
مثالی طور پر جنگل کا رقبہ ہونا چاہیے. |
50%
25%
40%
10%
|
4 |
30 ڈگری شمال اور 30 ڈگری جنوب کے درمیان خط استعا اور زیلی خطوں میں واقع جنگل کو کہا جاتا ہے. |
ٹراپیکل جنگل
بوریل جنگل
معتدل جنگل
تائگا
|
5 |
دنیا میں پہاڑوں کی اقسام ہیں |
2
3
4
5
|
6 |
پاکستان میں تین چوتھائی سے زیادہ بارش...... سے حاصل ہوتی ہے. |
موسم گرما کا مون سون
موسم سرما کا مون سون
موسم بہار کا مون سون
کوئی بھی نہیں
|
7 |
--------------- کے میدانی علاقوں کو گرچ چمک کے ساتھ بارش اور گردغبار کے طوفان کے سامنا کرنا پڑتا ہے. |
لاہور
کراچی
پشاور
کوئٹہ
|
8 |
حاری ساحلی علاقوں کا اوس درجہ حرارت ہے |
30 سینٹی گریڈ
31 سینٹی گریڈ
32 سینٹی گریڈ
33 سینٹی گریڈ
|
9 |
-------------سطح مرتفع مون سون کی پہنچ سے دور ہے |
بلوچستان
سندھ
پنجاب
کوئی بھی نہیں.
|
10 |
اونٹ ..............کا جانور ہے |
برف
صحرا
پہاڑ
پانی
|