Geography 6th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Geography 6th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بھونچال کی لہروں کی وجہ سے زمین کی پرت کے ہلنےکو کہا جاتا ہے. سونامی زلزلہ آلودگی خشک سالی
2 سمندر کی نقل مکانی کی وجہ سے انتہائی لمبی لہروں کا سلسلہ ہے. سونامی سیلاب آلودگی خشک سالی
3 طویل عرصے تک بارش نہ ہونے کوکہا جاتا ہے. آلودگی خشک سالی آتش فشاں سیلاب
4 زمین کی پرت سے میگما کا نکلنا کہلاتا ہے. سیلاب آتش فشاں خشک سالی آلودگی
5 کشش ثقل کے زیر اثر مٹی کو اچانک یاسست حرکت کو کہا جاتا ہے. گرد کا طوفان لینڈ سلائئیڈ سیلاب آلودگی
6 لینڈ سلائڈنگ زیادہ تر ہوتی ہے. پہاڑی علاقے میں میدانی علاقے میں ساحٌلی علاقے میں خشک علاقے میں
7 بلوچستان 1935 زلزلے سے ایک شہر منہدم ہوگیا تھا. کراچی بالاکوٹ کوئٹہ اسلام آباد
8 پاکستان میں سب سے عام قدرتی آفت ہے. سیلاب بارش سونامی برف کا پگھلنا
9 ملک کا رقبہ جنگلات سے ڈھکا ہونا چاہیے. 10 فی صد 15 فی صد 25 فی صد 50 فی صد
10 عالمی ماحولیاتی دن منایا جاتا ہے. 5 جون 5 دسمبر 5 اگست 5 فروری
Download This Set