Geography 6th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Geography 6th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب نرم چٹانیں ہوا کے ساتھ مل کر مکمل طور پرمٹ جاتی ہیں تو پیھے رہ جانے والی سخت چٹانیں کہلاتی ہیں. یار دینگ ابریشن انسل برگ کوئی نہیںن
2 اگر ہواپنے ساتھ غیر مستحکم سیدی منتس لے جائے تع اس عمل کو کہتے ہیں. انسل برگ ابریشن ڈی فلیشن یا رڈینگ
3 چٹانیں موسم میں پھیلتے ہیں. گرمی کے بہار کے سردی کے خزاں کے
4 مختلف عوامل کے زریعے پتھروں کے ٹوٹنے کو کہتے ہیں. عمل فرسودگی کٹاو ابریشن کوئی نہیں
5 جانداروں کے رہنے کی وجہ سے عمل فرسودگی کو کہا جاتا ہے. حیاتیاتی فرسودگی کیمیائی فرسودگی طبعی عمل فرسودگی زمینی کٹاؤ
6 پاکستان کا سب سے خشک صوبہ ہے. پنجاب بلوچستان سندھ کے پی
7 ایولین کا مام کی وجہ سے بنیاد سے کٹنے والی چٹان کہلاتی ہے. مشروم چٹان متغیر چٹان تہہ دار چٹان نامیاتی چٹان
8 ویو کا اوپری حصہ کہلاتاہے. کرسٹ ویولینگتھ ایمپلی ٹیوڈ ٍٹرف
9 عمل فرسودگی کی اقسام ہیں. دو تین چار پانچ
10 سمندر کا ایک گول اور چھوٹا حصہ کہلاتا ہے. محراب لہر خلیج جھیل
Download This Set