Geography 6th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Geography 6th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ چٹانیں جو دباؤ اور درجہ حرارت کی وجہ سے اپنی خصوصیات کو تبدیل کرتی ہیں کہلاتی ہیں. تہہ دار چٹانیں تبدیل شدہ چٹانیں آتشی چٹانیں کوئی بھی نہیں
2 سنگ مر مر .......... قسم کے پتھر کی مثال ہے. اگیٹیس میٹا مورفک سیڈی مینٹری آرگیننگ
3 آتشی دائرہ ................ میں واقع ہے. بحرہند بحرالکاہل بحر منجمد میں بحر اوقیانوس میں
4 اندرونی کور کا اوسط درجہ حرارت ہے 2000 سینٹی گریڈ 3000 سینٹی گریڈ 4000 سینٹی گریڈ 5200 سینٹی گریڈ
5 زمین کی سطح اور اس کے مرکز کے درمیان فاصلہ ہے. 12757 کلومیٹر 6371 کلومیٹر 40225 کلومیٹر 40275 کلومیٹر
Download This Set