Geography 6th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Geography 6th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 زمین کی پلیٹ کے درمیان شگاف کو کہا جاتا ہے. فالٹس کرسٹ کور مینٹل
2 زمین کی سب سے اندرونی تہہ .............کہلاتی ہے. کور مینٹل کرسٹ پلیٹ
3 اوپری مینٹل کا درجہ حرارت ............ ڈگری سینٹی گریڈ ہے. 1000 1500 2000 2500
4 مینٹل کی گہرائی تقریبا.................کلومیٹر ہے. 2800 2900 3000 3100
5 زمین کی کرسٹ کے بعد زمین کی مرکزی تہہ کہلاتی ہے. کور مینٹل کرسٹ پلیٹ
6 سمندری تہہ کی زیادہ سے زیادہ گہرائی ............... کلومیٹر ہے. دو چار آٹھ سولہ
7 براعظمی تہہ جو سلیکان اور ایلومینیم پر مشتمل ہے .... کہلاتی ہے. سیما کرسٹ سیال مینٹل
8 براعظمی تہہ کی زیادہ سے زیادہ گہرائی ..........کلومیٹر ہے. 20 35 40 25
9 زمین کا سب سے بیرونی حصہ کہلاتا ہے قشرالارض مینٹل اندرونی کور بیرونی کور
10 زمین کی اندرونی سطح .......... تہوں پر مشتمل ہوتی ہیں. دو تین چار پانچ
Download This Set