Geography 6th Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Geography 6th Class Urdu Medium Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ جنگل جو دامن میں موجود ہوتے ہیں ......جنگل کہلاتے ہیں. ساحلی پیڈ مونٹ الپائن مخروطی
2 1000 - 4000 میٹر کے درمیان پائے جانے والے جنگلات کو کہا جاتا ہے. الپائن مخروطی بوربل کوئی بھی نہیں
3 درخت ہوا سے جذب کرتےہیں. آکسیجن کاربن ڈائی آکسائیڈ نائٹروجن آرگون
4 دنیا کے کل بارشی جنگلات کا تقریبا 60 فی صد ہے. ایمازون کانگو بوربل کوئی بھی نہیں
5 ------------- جنگلات کو تائگا جنگلات بھی کہا جاتا ہے. ٹراپیکل بوربل معتدل کوئی بھی نہیں
6 750 ایم ایم - 1750 ایم ایم بارش والے جنگلات کہلاتے ہیں. بوربل ٹراپیکل معتدل کوئی بھی نہیں
7 ......تہ سورج کی روشنی کو گزرنے نہیں دیتی کینوپی گراؤنڈ انڈر سٹوری ایمرجنٹ
8 جنگل کی سب سے اوپری تہہ کہلاتی ہے. کینوپی گراؤنڈ انڈر سٹوری ایمرجنٹ
9 خط استوا کی پٹی میں واقع جنگلات ہیں. منطقہ حاری معتدل بوربل کوئی بھی نہیں
10 درختوں کی بڑی اقسام ہیں. ایک دو تین چار
Download This Set