Geography 6th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Geography 6th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سدا بہار جنگل ........... آب وہوا والے علاقے میں پائے جاتے ہیں. استوائی حاری قطبی سرد
2 سورج کی شعاعیں عمومی طور پر ...... علاقوں پر پڑتی ہیں. معتدل پولر استوائی فرجڈ
3 تمام موسم اور موسموں کی طویل مدتی حالت کہلاتی ہے. آب و ہوا علاقہ موسم کوئی بھی نہیں.
4 کسی خاص جگہ پر قلیل مدتی ما حولیاتی حلات کو کہا جاتا ہے. موسم آب وہوا علاقہ کوئی نہیں
5 زمینی اور سمندری ہوائیں چلتی ہیں. صحراؤں میں پہاڑوں میں ساحلی علاقوں میں سطح مرتفع میں
6 شمالی کنیڈا میں رہنے والے لوگوں کو کہا جاتا ہے. ایسکیموز پٹھان ریڈ اینڈین امریکی
7 قطبی آب و ہوا کے خطے کا مشہور جانور ہے اونٹ شیر قطبی ہرن گائے
8 مون سون کی ہوائیں کس خطے میں چلتی ہیں. خط استوا معتدل منطقہ حاری قطبی
9 منطقہ حاری علاقے میں رہنے والے لوگوں کا پیشہ ہے. زراعت لکٹری کی کٹائی جانور چرانا ملازمیت
10 صحرائے صحارا..... کے موسمی علاقے میں واقع ہے. منتقہ حاری خط استوا معتدل قطبی
Download This Set