1 |
فلوڈ کا اوپری حصہ کہلاتا ہے. |
سن کلائن
انیٹی کلائن
ان کلائن
ڈی کلائن
|
2 |
پلیٹوں کے ملاپ سے پیدا ہونے والے پہاڑ کہلاتے ہیں. |
آتش فشاں
فولڈڈ
بلاک
کوئی نہیں
|
3 |
900 کلومیٹر سے کم پہاڑ کی بلندی کو کہا جاتا ہے. |
پہاڑی
چوٹی
پہاڑ
سلسلہ
|
4 |
پتھریلی ، ناہموار اور بلند سطح کو کہا جاتاہے. |
پہاڑی
پہاڑ
سلسلہ
چوٹی
|
5 |
دریا کس قسم کی وادی بناتا ہے. |
یو شکل
ڈبلیو شکل
وی شکل
وائی شکل
|
6 |
رفٹ وادی کس قسم کے پہاڑ سے بنتی ہے. |
باقیات
فولڈز
بلاک
آتش فشاں
|
7 |
کے ٹو--------- کے نام سے بھی جانا جاتا ہے. |
گوڈون آسٹن
ماؤنٹ بلانک
کوہسار
نانگا پربت
|
8 |
دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے. |
نانگا پربت
ماؤنٹ بلانک
ماؤنٹ ایورسٹ
کے -ٹو
|
9 |
دنیا کی بلدن ترین پہاڑی سلسلہ ہے. |
ہمالیہ
الپس
انڈیز
راکیز
|
10 |
راکیزواقع ہیں. |
ایشیا
یورپ
شمالی امریکہ
جنوبی امریکہ
|