1 |
دنیا میں پہاڑوں کی اقسام ہیں |
2
3
4
5
|
2 |
پہاڑوں کے دامن میں موجود مرتفع کہلاتے ہیں. |
پیڈ منٹ
کانٹی نیٹل
سیوالک
انٹر مونٹین
|
3 |
پہاڑ کے ساتھ زمین کی اندرونی حرکت کی وجہ سے .........سطح مرتفع بنتے ہیں |
کانٹی نیٹل
سیوالک
پیڈ مونٹ
انٹر مونٹین
|
4 |
فلیٹ ٹاپ اور عمودی ڈھلوان کے ساتھ ایک بلند زمینی رقبہ کہلاتا ہے. |
پہاڑی
سطح مرتفع
پہاڑ
کوئی نہیں.
|
5 |
گلیشئرز کے کٹاؤ کے کام کی وجہ سے ......... شکل کی وادیاں بنتی ہیں. |
یو
ڈبیو
وی
ایکس
|
6 |
تخت سلیمان کی اونچائی ......... میڑ ہے. |
3400
3440
3487
3480
|
7 |
کوہ ہندو کش کی سب سے اونچی چوٹی ہے. |
ترچ میر
کے ٹو
ماؤنٹ ایورسٹ
سیکارم
|
8 |
گریٹر ہمالیہ کی اوسط اونچائی ............. ہے. |
4000 میٹر
6000 میٹر
7000 میٹر
8000 میٹر
|
9 |
لیسر ہمالیہ کی اوسط اونچائی ........... ہے. |
4000 میٹر
6000 میٹر
7000 میٹر
8000 میٹر
|
10 |
اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت ہے جو ............ کے پیڈ مونٹ میں واقع ہے. |
لیسر ہمالیہ
سیوالک پہاڑیؤں
پیر پنجل
کوئی بھی نہیں
|