1 |
زمین کی کرسٹ کے بعد زمین کی مرکزی تہہ کہلاتی ہے. |
کور
مینٹل
کرسٹ
پلیٹ
|
2 |
سمندری تہہ کی زیادہ سے زیادہ گہرائی ............... کلومیٹر ہے. |
دو
چار
آٹھ
سولہ
|
3 |
براعظمی تہہ جو سلیکان اور ایلومینیم پر مشتمل ہے .... کہلاتی ہے. |
سیما
کرسٹ
سیال
مینٹل
|
4 |
براعظمی تہہ کی زیادہ سے زیادہ گہرائی ..........کلومیٹر ہے. |
20
35
40
25
|
5 |
زمین کا سب سے بیرونی حصہ کہلاتا ہے |
قشرالارض
مینٹل
اندرونی کور
بیرونی کور
|
6 |
زمین کی اندرونی سطح .......... تہوں پر مشتمل ہوتی ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
7 |
وہ چٹانیں جو دباؤ اور درجہ حرارت کی وجہ سے اپنی خصوصیات کو تبدیل کرتی ہیں کہلاتی ہیں. |
تہہ دار چٹانیں
تبدیل شدہ چٹانیں
آتشی چٹانیں
کوئی بھی نہیں
|
8 |
سنگ مر مر .......... قسم کے پتھر کی مثال ہے. |
اگیٹیس
میٹا مورفک
سیڈی مینٹری
آرگیننگ
|
9 |
آتشی دائرہ ................ میں واقع ہے. |
بحرہند
بحرالکاہل
بحر منجمد میں
بحر اوقیانوس میں
|
10 |
اندرونی کور کا اوسط درجہ حرارت ہے |
2000 سینٹی گریڈ
3000 سینٹی گریڈ
4000 سینٹی گریڈ
5200 سینٹی گریڈ
|