1 |
جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم کو............... میں متعارف کروایا گیا. |
1990
1991
1992
1993
|
2 |
نقشے ڈائینز کرنے والے کو کہا جاتا ہے. |
کارٹو گرافر
کارنوگرافی
جیوگرافی
کوئی نہیں
|
3 |
نقشہ ڈئزائن کے شعبہ کو کہا جاتا ہے. |
کارنوگرافی
کارٹو گرافی
جیولوجی
کوئی بھی نہیں
|
4 |
پاکستان میں کوئلہ کے سب سے بڑے زخائر ............ صوبے میں موجود ہیں. |
سندھ
بلوچستان
پنجاب
خیبر پختوانخواہ
|
5 |
پاکستان میں چٹانی نمک کے سب سے زیادہ زخائر ........ میں موجود ہیں. |
کھیوڑا
کالاباغ
لسبیلہ
وڑچھ
|
6 |
----------- سب سے زیادہ اور مہنگا قیمتی پتھر ہے. |
ہیرا
کوئلہ
جپسم
نمک
|
7 |
-------------- کے پگھلنے سے شیشہ بنتا ہے. |
کوارنج
کوئلہ
نمک
جپسم
|
8 |
آگ بجھانے والے آلہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے. |
جپسم
سیمنٹ
چونے کا پتھر
نمک
|
9 |
------------چٹانوں میں پودوں اور جانوروں کے فوسل فیول نہیں پائے جاتے. |
تہہ دار
آرگینک
آتشی
تبدیل شدہ
|
10 |
وہ چٹانیں جو جانوروں اور پودوں کے فوسل پر مشتمل ہوتی ہیں کہلاتی ہیں |
آرگینک
ان آرگینک
کیمیائی تشکیل
کوئی نہیں
|