6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 9 Test With Answers

image
image
image

6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 9 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ النصر میں رکوع ہے ایک دو تین چار
2 سورہ النصر سورہ ہے مکی مدنی دونوں کوئی نہیں.
3 سب سے پہلی مکمل سورت ہے. سورہ الکافرون سورہ النصر سورہ الفاتحہ سورہ البقرہ
4 تودیع کے معنی ہے. رخصت کرنا الوداع کرنا پیغام دینا الف اور ب دونوں
5 سورہ النصر کی کل آیات ہیں. دو تین چار پانچ
6 سب سے آخر میں نازل ہونے والی مکمل سورت ہے. سورہ الفاتحہ سورہ الہب سورہ النصر سورہ الکفرون
7 سورہ النصر کا دوسرا نام ہے. سورہ المسد سورہ البراۃ سورہ التوحید سورۃ التودیع
8 انصر کے معنی ہے. ہجرت نصیحت ںصیب مدد
9 سورہ النصر میں مدد کا وعدہ کیا گیا ہے. بنی اسرائیل سے مسلمانوں سے اہل عرب سے تینوں سے
10 سورہ النصر میں حکم دیا گیا ہے. نماز اور قربانی کا نماز اور زکوۃ کا جہاد اور قتال کا تسبیح اور استغفار کا
Download This Set