6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 8 Test With Answers

image
image
image

6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 8 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سب سے بڑا گناہ قرار دیا گیا ہے. شرک کو دوسروں کے حق مارنے کو بت پرستی کو کوئی نہیں.
2 سورہ الکافرون میں کل آیات ہیں. چار چھ سات آٹھ
3 ایک چوتھائی قرآن مجید قرار دیا گیا ہے. سورہ الناس سورہ الکفرون سورہ اخلاص سورہ الفلق
4 اس سورت میں صاف انکار کیا گیا. شرک سے بت پرستی سے رحم دلی سے مایوسی سے
5 سورت الکفرون کی پہلی آیت میں خطاب کرکے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیغام دیا. مشرکین کافروں مسلمانوں کوئی نہیں
6 کسی کو بھی اجازت نہیں ہے. ٍغیر مسلموں سے معاہدہ کی غیر مسلموں سے خرید و فروخت کی غیر اللہ کی عبادت کی غیر مسلموں کی لین دین کی
7 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النیبین صلی اللہ علیہ وسلم نے سورہ الکفرون پڑھنے کی تلقین فرمائی سونے سے پہلے کھانے سے پہلے سوکر اٹھنے کے بعد کھانے کے بعد
8 اللہ تعالی کے علاوہ کسی کی عبادت کرنا کہلاتا ہے. دھوکا منافقت شرک جہالت
9 سورہ الکفرون میں بے زارای کا علان کیا. جھوٹ سے غیبت سے شرک سے ملاوٹ سے
10 بت پرستی سے صاف انکار ہے. سورہ القریش سورہ الاخلاص سورہ الکفرون سورہ الناس
Download This Set