1 |
اسلام میں سب سے اہم عبادت ہے. |
روزہ
نماز
زکوۃ
حج
|
2 |
اسلام صفائی کو ایمان قراردیتا ہے. |
ایک چوتھائی
ایک تہائی
نصف
مکمل
|
3 |
اللہ تعالی نے پاک صاف رہنے والوں کو قرار دیا ہے. |
دوست
پیارا
محبوب
مخلص
|
4 |
ماحول کا گندا، الودہ اور خراب ہونا کہلاتا ہے. |
ماحول سے آگہی
ًماحول کی رعنائی
ماحول کی فضائی
ماحول کی آلودگی
|
5 |
انسانوں ، جانوروں اور پرندوں کے رہنے کے قابل نہیں رہتی. |
سایہ دار جگہ
دھوپ والی جگہ
آلودہ جگہ
گیلی جگہ
|
6 |
پانی کو آلودگی سے بچانے کا ایک بڑا مقصد ہے |
پرندوں کی حفاظت
پودوں کی صحت
آبی مخلوقات کی بقا
درجہ حرارت میں کمی
|
7 |
قرآن مجید میں اونچی آواز کو تشبیہ دی گئی ہے. |
شیر کی آواز سے
کوے کی آواز سے
گدھے کی آواز سے
گیدر کی آواز سے
|
8 |
جسم لباس اور جگہ کا پاک ہونا ضروری ہے. |
روزے کے لیے
زکوۃ کے لیے
نماز کے لیے
تجارت کے لیے
|