Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | نیکی ضائع ہوجاتی ہے.. | چھپانے سے دکھاوا کرنے سے گننے سے بتانے سے |
2 | استعمال کی معمولی چیزیں ترجمہ ہے. | فیل کا نصر کا ماعون کا کوثر کا |
3 | اخرت کا انکار کرنے والوں کے برے کردار کو بیان کیا گیا ہے. | سورہ النصر میں سورہ الکافرون میں سورہ الکوثر میں سورہ الماعون میں |