6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 6 Test With Answers

image
image
image

6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 6 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ ماعون میں ان لوگوں کی مذمت کی ہے جو حج نہیں کرتے جو جہاد نہیں کرتے جو زکوۃ نہیں دیتے جو روزہ نہیں رکھتے
2 سورہ ماعون میں ایات ہیں. 4 7 9 10
3 ماعون سورت ہے مکی مدنی دونوں کوئی نہیں
4 اللہ تعالی صرف اس نیکی کو قبول فرماتے ہیں جو کی گئی ہو. اس کی رضا کے لیے باوضو ہوکر قبلہ رخ ہوکر اپنے پیسوں سے
5 استعمال کی عام چیزوں کے علاوہ ماعون کا ایک معنی ہے. جہاد حج نماز زکوۃ
6 نیکی ضائع ہوجاتی ہے. چھپانے سے دکھاوا کرنے سے گننے سے بتانے سے
7 استعمال کی ہوئی چیزیں ترجمہ ہے. نصر کا فیل کا کوثر کا ماعون کا
8 آخرت کا انکار کرنے والوں کے برے کردار کو بیان کیا گیا ہے. سورہ النصر سورہ الکفرون سورہ الکوثر سورہ الماعون
9 آٌللہ تعالی صرف اس نیکی کو قبول فرماتے ہیں جو کی گئی ہو. اس کی رضا کے لیے باوضو ہوکر قبلہ رخ ہوکر اپنے پیسوں سے
10 استعمال کی عام چیزوں کے علاوہ ماعون کا ایک معنی ہے. جہاد حج نماز زکوۃ
Download This Set