Islamiat 6th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 6th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہ سے نکاح فرمایا. دس نبوی میں گیارہ نبوی بارہ نبوی تیرہ نبوی
2 حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنھا نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ ہیں. پہلی دوسری تیسری چوتھی
3 حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے حضور خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت میں عرصہ گزارا. آٹھ سال نو سال دس سال گیارہ سال
4 حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام کی خدمت کے لیے پیش کردیا. اپنا سارا مال اپنا سارا خاندان اپنا باغ اپنامکان
5 حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنھا نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت میں گزارے پچیس سال چھبیس سال ستائیس سال اٹھائیس سال
6 عام الحزن کا معنی ہے. غم کا سال راحت کا سال خوشی کا سال قحط کا سال
Download This Set