Islamiat 6th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 6th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا گھر کے کام کاج کے دوران کرتی رہتی تھیں. ازکار استغفار قرآن مجید کی تفسیر قرآن مجید کی تلاوت
2 حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا نے شعب ابی طالب میں محصوری کے سال خندہ پیشانی سے برداشت کیے. دو تین سات دس
3 حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا نے شعب ابی طالب میں محصوری کے سال خندہ پیشانی سے برداشت کیے. دو تین سات دس
4 حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا بعثت نبوی سے پہلے پیدا ہوئیں. دو سال تین سال چار سال پانچ سال
5 حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی ہیں سب سے بڑی دوسری تیسری سب سے چھوٹی
6 حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا کی زندگی کا نمایاں وصف تھا. خطابت زہدہ قناعت جہاد سیاست
7 حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا کے ایک لقب زہرا کے علاوہ دوسرا لقب ہے. بتول حمیرا حورا ام المساکین
8 زہرا کا معنی ہے. عبادت گزار روشن چہرے والی پرہیز گار عالمہ
9 حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ کے عقیقہ پر نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مینڈھے زبح فرمائے. دو چار چھے آٹھ
10 حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کو کہا جاتا ہے. اسد خالد قاسم طاہر اور طیب
Download This Set