1 |
ہجرت مدینہ کے وقت حضرت ابوعبید دین جراح رضی اللہ تعالی عنہ کی عمر تھی. |
بیس سال
تیس سال
چالیس سال
پچاس سال
|
2 |
حضرت سعید رضی اللہ تعآٌلی عنہ کے والد کا نام تھا. |
عمر
زید
سعد
حارث
|
3 |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق تھا. |
بنو زہرہ سے
بنو عدی سے
بنو تیمم سے
بنو قزوم سے
|
4 |
حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا. |
چودہ برس کی عمر میں
پندرہ برس کی عمر میں
سولہ برس کی عمر میں
اٹھارہ برس کی عمر میں
|
5 |
کس غزوہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ طلحہ نے انے لیے جنت کو واجب کرلیا. |
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ خندق
غزوہ تبوک
|
6 |
حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالی اسلام قبول کرنے والے پہلے افراد میں سے ایک ہیں. |
سات
آٹھ
نو
دس
|
7 |
حضرت ابوغید فان جراح رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے. |
حیدر
حواری
امین الاستہ
سیف اللہ
|
8 |
حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے. |
حواری رسول
غنی
امین الاستہ
صدیق
|
9 |
وہ غزوہ جس میں حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بہادری کی خاص تعریف کی گئی. |
غزوہ بدر
غزوہ تبوک
غزؤہ خندق
غزوہ احد
|
10 |
ایک آدمی نے حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا سے زکوۃ کے بارے میں پوچھ |
چالیس اونٹوں کی
چالیس بکریوں کی
چالیس گائے کی
چالیس بھیڑوں کی
|