1 |
قانون کا نفاز ہونا چاہیے. |
امیروں پر
غریبوں پر
حکمرانوں پر
سب پر
|
2 |
اسلامی لشکر فاتحانہ انداز میں مکہ مکرمہ میں داخل ہوا. |
چھے ہجری میں
سات ہجری میں
آٹھ ہجری میں
نو ہجری میں.
|
3 |
حدیث کے مطابق جن خوش نصیبوں کو اللہ تعالی کے عرش کے سائے میں جگہ ملے گی ان کی تعداد ہے. |
چار
پانچ
چھ
سات
|
4 |
دو آدمیوں کے درمیان انصاف کرنا |
تسبیح
دعا
تحمید
صدقہ
|
5 |
حدیث کے مطابق وہ ہم میں سے نہیں. |
جو مدد نہیں کرتا
جو تعلق نہیں جوڑتا
جو چھوٹوں پر شفقت نہیں کرتا
جو سچ نہیں بولتا
|
6 |
رشتہ داروں سے اچھا سلوک کریں. |
ماں باپ کے
ساتھیوں کے
بہن بھائیوں کے
اساتذہ کے
|
7 |
رشتہ داروں کو صدقہ دینے سے ثواب ملتا ہے. |
ایک گنا
دو گنا
تین گنا
چار گنا
|
8 |
کسی سے ناراض ہونے کی زیادہ سے زیادہ حد ہے. |
ایک دن
دو دن
تین دن
چاردن
|
9 |
ماں باپ کی نافرمانی کو قرار دیا گیا ہے. |
کبیرہ گناہ
مکروہ عمل
مباح عمل
صغیرہ گناہ
|
10 |
ہم پر لوگوں کا سب سے پہلا حق ہے. |
استاد کا
پڑوسی کا
والدین کا
ضرورت مند کا
|