1 |
اصحآب فیل کا مطلب ہے. |
ہاتھی والے
اونٹ والے
گھوڑے والے
بیل والے
|
2 |
مکہ مکرمہ میں رھ گئے تھے. |
دو ہاتھی بان
تین ہاتھی بان
چار ہاتھی بان
پانچ ہاتھی بان
|
3 |
پرندے چونچ میں کنکریاں لاتے تھے |
تین تین
چار چار
پانچ پانچ
چھ چھ
|
4 |
فیل لفظ ہے. |
سنسکرت
عربی
فارسی
اردو
|
5 |
سورہ الفیل کی کل ایات ہیں. |
4
5
7
8
|
6 |
اللہ تعالی نے ہاتھی والوں کو ہلاک کیا. |
زلزے سے
فرشتوں کے زریعے
پرندوں کے زریعے
تیز آواز کے زریعے
|
7 |
ہاتھی والوں کا قصہ ہے. |
سورہ قریش میں
سورہ الفیل میں
سورہ الماعون میں
سورہ کوثر میں
|
8 |
ابرہہہ نے حملہ کیا تھا. |
مکہ مکرمہ پر
مدینہ منورہ پر
جدہ پر
طائف پر
|
9 |
یمن کے حکمران کا نام تھا. |
نجاشی
کسریٰ
قیصر
ابرہہہ
|
10 |
فیل کے معنی ہے. |
اونٹ
گائے
ہاتھی
بیل
|