1 |
راستے سے چیز کو ہٹانا بھی صدقہ ہے. |
آرام دہ
مضر
تکلیف دہ
خراب
|
2 |
جہاد کے ایک سفر میں کچھ لوگوں کے راستے میں آگئے. |
گھر
جانور
خیمے
باغ
|
3 |
ایک مسلمان کی پہچان ہے کہ وہ دوسروں کے لیے زریعہ بنتا ہے. |
سکون کا
شراکت کا
مدد کا
راحت اور آسانی کا
|
4 |
راستہ پر چلنے کا ایک ادب ہے. |
دوڑ کر چلنا
آہستا چلنا
نگاہوں کو جھکا کر چلنا
لوگوں سے آگے آگے چلنا
|
5 |
نیچے کی طرف اترتے وقت پڑھنا چاہیے. |
الحمد اللہ
سبحان اللہ
استغفراللہ
اللہ اکبر
|
6 |
حدیث کی روسے ایمان کا سب سے افضل شعبہ ہے. |
حیا
طہارت
لا الہ الاللہ
راستہ سے تقلیف دے چیز ہٹانا
|
7 |
بلندی پر چڑھتے ہوئے پڑھنا چاہیے. |
سبحان اللہ
اللہ اکبر
استغراللہ
اٌلحمدللہ
|
8 |
مسافر کو راستہ بتانے پر ثواب ملتا ہے. |
صدقہ کا
حج کا
روزہ کا
نفل کا
|
9 |
اللہ تعالی کی رضا حاصل ہوتی ہے. |
زکر کرنے والے کو
فکر کرنے والے کو
عدل کرنے والے کو
صبر کرنے والے کو
|
10 |
قرآن مجید نے بڑی اہمیت کے ساتھ بیان کیا ہے. |
تحمل کو
شکر کو
فکرکو
صبرکو
|