1 |
کبھی کسی کی چیز چوری نہیں کرتا. |
منافق
مشرک
مسلمان
ہندو
|
2 |
چور اپنے ہاتھوں برباد کرتا ہے. |
اپنا گھر
اپنا مال
اپنی عزت
اپنا سب کچھ
|
3 |
کسی کا راز اس کی مرضی کے بغیر جاننے کی کوشش کرنا قسم ہے. |
سود کی
خیانت کی
امانت کی
چوری کی
|
4 |
کسی بھی معاشرے میں اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا. |
رشوت خور کو
بددیانت کو
چور کو
منافع خور کو
|
5 |
چوری کرنا عمل ہے |
انتہائی اچھا
مناسب
غیر مناسب
انتہائی برا
|
6 |
چوری کرنے والا گر جاتا ہے. |
چھت سے
اپنی نظروں سے
پہاڑ سے
اللہ تعالی کی نظروں سے
|
7 |
جو چیز ہمیں کہییں گری پری ملے اسے شریعت میں کہتے ہیں. |
مال غنیمت
ہوائی روزی
اللہ تعالی کا مال
لقط
|
8 |
چوری کی بد ترین مثال ہے. |
جھوٹ بولنا
غیبت کرنا
سرکاری وسائل لوٹنا
خوشامد کرنا
|
9 |
قیامت کے دن چوری کرنے والے کو دینا پڑیں گے |
اپنے ہاتھ
اپنی نیکیاں
اپنی برائیاں
اپنی آنکھیں
|
10 |
بھاگنے ،دوڑنے اور بے ہنگم طریقے سے چلنا معیوب عمل ہے. |
سڑک پر
گلی میں
گھر میں
عوامی جگہوں پر
|