More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Agriculture 6th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ریتی مٹی اپنے مساوی الجم چکنی مٹی سے ہوتی ہے.
Choose an answer
بھاری
ہلکی
برابر
نرم
Previous
Skip
Next
Question # 2
اس زمین سے بہتر پیداوار ہوتی ہے.
Choose an answer
ریتی زمین
چکنی زمین
میرا زمین
ملی جلی زمین
Previous
Skip
Next
Question # 3
روہی زمین میں چکنی مٹی تقریبا 45 فیصد ، بھل 30 فیصد اور ریت ہوتی ہے.
Choose an answer
20 فیصد
25 فیصد
30 فیصد
40 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 4
ریتی مٹی کے مقابلے میں چکنی مٹی میں پانی کی مقدار ہوتی ہے.
Choose an answer
کم
زیادہ
برابر
ہوتی ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
زمین کے اندر پائے جانے والے زرات کے درمیان موجود ہوتی ہے
Choose an answer
کاربن
آکسیجن
ہوا
نائٹروجن
Previous
Skip
Next
Question # 6
عام طور پر زمین میں پانی کتنے فیصد ہوتا ہے.
Choose an answer
5%
10%
15%
25%
Previous
Skip
Next
Question # 7
میرا زمین میں چکنی مٹی اور ریت کے اجزا کی نسبت زیادہ ہوتی ہے.
Choose an answer
کھاد
نمی
بھل
گوبر
Previous
Skip
Next
Question # 8
عام زمین جس میں فصل کاشت ہورہی ہو اسے طبعی اجزا کی نسبت جتنے حصوں میں تقسیم کرتےہی.
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 9
ریتی زمین میں ریت کے زروں کی تعداد ہوتی ہے.
Choose an answer
60 فیصد
63 فیصد
65 فیصد
70 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 10
مٹی میں پائے جانے والے اجزا میں چکنی مٹی اور بھل کے علاوہ تیسری کون سی چیز شامل ہے.
Choose an answer
جپسم
میگنیشیم
پوٹاشیم
ریت
Previous
Skip
Next
Back