1 |
سورہ الفاتحہ میں دعا مانگی گئی ہے. |
صراط مستقم
دونوں جہانوں کی
جنت کی
ان میں سے کوئی نہیں.
|
2 |
سورہ الفاتحہ سورت ہے. |
مکی
مدنی
دونوں
کوئی نہیں.
|
3 |
اس سورت میں بندہ اللہ تعالی کی تعریف اور شکر ادا کرتا ہے اپنی |
محبت کا اظہار
عقیدت کا اظہار
بندگی کا اظہار
جذبات کا اظہار
|
4 |
سورہ الفاتحہ کا دوسرا نام ہے. |
سبع مثانی
اصلاۃ
سورہ المناجاہ
یہ تمام
|
5 |
ترتیب کے اعتبار سے سورہ الفاتحہ قرآن مجید کی سورت ہے. |
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
|
6 |
دعا مانگنے کا طریقہ سکھایا گیا. |
سورہ الفلق
سورہ النصر
سورہ الاخلاص
سورہ الفاتحہ
|
7 |
قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت ہے. |
سورہ الفاتحہ
سورہ النصر
سورہ اللہب
سورہ الفیل
|
8 |
سورۃ الفاتحہ کی آیات کی تعداد ہے. |
چار
پانچ
چھے
سات
|
9 |
سورہ الفاتحہ اورو سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کو قرار دیا گیا ہے. |
دو نور
دو خزانے
دو ستارے
دو چراغ
|
10 |
سورہ الفاتحہ کا دوسرا نام ہے. |
سورہ البراءۃ
سبع مثانی
سورہ العقود
سورہ الاسراء
|