1 |
مسجد قبلتین کا مطلب ہے |
دو قبیلوں والی
تین قبیلوں والی
چار قبیلوں والی
پانچ قبیلوں والی
|
2 |
میثاق مدینہ کو امن عالم کا تحریری دستور کہا جاتا ہے. |
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
|
3 |
مدینہ منورہ کے سب سے قریب ترین پڑوسی تھے |
پارسی
مشرک
یہودی
منافق
|
4 |
مواخات مدینہ کی وجہ سے مہاجرین کی مشکلات ختم ہوگئیں. |
معاشرتی
سیاسی
معاشی
مذہبی
|
5 |
مدینہ منورہ میں ایک بڑا مسئلہ تھا. |
تجارت کا
کھانے کا
مہاجرین کی آباد کاری کا
پانی کا
|
6 |
تحؤٰیل قبلہ کا حکم نازل ہوا. |
دو ہجری
تین ہجری
چار ہجری
پانچ ہجری
|
7 |
انتہائی مال دار صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ میں شمار ہوتے ہیں. |
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عج
|
8 |
انتہائی مال دار صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ میں شمار ہوتے ہیں. |
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
9 |
ہجرت مدینہ مے بعد مسجد تعمیر کی گئی |
مسجد نبوی
مسجد نمرہ
مسجد بلال
مسجد نور
|
10 |
مواخات مدینہ کے موقع پر شرکا کی تعداد تھی. |
ساٹھ
ستر
نوے
اسی
|