1 |
منافقین کا سردار عبداللہ بن ابی اپنے ساتھیوں کو لے کر جنگ سے الگ ہوگیا. |
ایک سو
دو سو
تین سو
چارسو
|
2 |
غزوہ احد میں مشرکین مکہ کا لشکر افراد پر مشتمل تھا. |
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار
|
3 |
غزوہ احد میں مسلمان شہداء کی تعداد تھی. |
پچاس
ساٹھ
ستر
اسی
|
4 |
مشرکین مکہ کے لشکر کی قیادت کررہا تھا. |
امیہ بن خلف
ابولہب
ابوسفیان
عبداللہ ابن ابی
|
5 |
غزوہ احد میں سازش کرنے والے منافق سردار تھا. |
امیہ بن خلف
عتبہ بن رابعہ
شیبہ بن ربیعہ
عبداللہ بن ابی
|
6 |
غزوہ احد پیش آیا. |
دو ہجری
تین ہجری
چار ہجری
پانچ ہجری
|
7 |
غزوہ بدر میں اللہ تعالی نے مسلمانوں کی مدد کی |
ہوا کے زریعے
فرشتوں کے زریعے
پرندوں کے زریعے
بارش کے زریعے
|
8 |
غزوہ بدر میں مسلمان شہید ہوئے |
دس
بارہ
چودہ
سولہ
|
9 |
غزوہ بدر میں کفار کے لشکر کےپاس زرہیں تھیں. |
چھ سو
دو سو
تین سو
چار سو
|
10 |
غزوہ بدر میں مسلمانوں کے لشکر کے پاس اونٹ تھے |
50
60
70
80
|