1 |
انسان آپ خاتم النبین کی کہی ہوئی بات کو سمجھے. |
اہم
حرف آخر
خاص
نہایت ضروری
|
2 |
آیک آدمی نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا. |
مساوات کے بارے میں
آحسان کے بارے میں
قیامت کے بارے میں
عدل کے بارے میں
|
3 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت فرض ہے. |
اہل مکہ پر
ہر قوم پر
صحابہ کرام پر
ہر مسلمان پر
|
4 |
اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو قرار دیا ہے. |
صبر آزما
بہترین نمونہ
معجزہ
دائمی
|
5 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات ماننا اور اس پر عمل کرنا علامت ہے. |
علم کی
سخاوت کی
آپ سے محبت کی
شجاعت کی
|
6 |
اطاعت کے معنی ہے. |
حکم عددلی کرنا
تحفہ دینا
بات ماننا
تقلید کرنا
|
7 |
قیامت کے دن انسان ساتھ ہوگا. |
والدین کے
رشتہ داروںکے
بہن بھائیوں کے
جس سے محبت کرتا ہے
|
8 |
غزوہ احد میں کھل کر سامنے آگئے. |
کفار
یہودی
منافقین
عیسائی
|
9 |
غزوہ احد میں کافروں کے آدمی مارے گئے |
دس
بائیس
بیس
تیس
|
10 |
حضرت عبداللہ بن جبیر رضی اللہ تعالی عنہ کی قیادت میں درے پر تیر اندازوں کا دستہ مقرر کیا. |
تیس
چالیس
پچاس
ساٹھ
|