Islamiat 6th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 6th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں تھیں. دو تین چار چھے
2 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے تھے. دو تین چار پانچ
3 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم خود سلام کرتے تھے. جوانوں کو بزرگوں کو بچوں کو صحآبہ کرام کو
4 بچوں کی تعلیم وتربیت کا خیال نہ رکھنے والی قومون کا تاریک ہوتا ہے. ماضی حال مستقبل تینوں
5 حضرت جعفر ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہوئے غزوہ بدر میں غزوہ احد میں جنگ موتہ میں جنگ یمامہ میں
6 حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی. پانچ سال دس سال پندرہ سال بیس سال
7 بچے کسی قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں. ماضی کا حآٌل کا مستقبل کا تینوں کا
8 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر حکم پر لبیک کہتے تھے. جن فرشتے مسلمان صحابہ کرام
9 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت داخلے کا زریعہ ہے. باغ میں مسجد نبوی میں حرم میں جنت میں
10 آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہی بات کہتے جو کہی جاتی تھی تفویض سپرد وحی القاب
Download This Set