1 |
انبیاء کرام بھیجے گئے. |
اہل عرب کی طرف
کچھ قوموں
اہل عراق کی طرف
ہر قوم کی طرف
|
2 |
رسالت کا معنی ہے. |
پیغام پہنچانا
دعوت کرنا
وحی نازل کرنا
روکنا
|
3 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اب کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا اس عقیدہ کو کہتے ہیں. |
عقیدہ تقدیر
عقیدہ آخرت
عقیدہ ختم نبوت
عقیدہ توحید
|
4 |
سب سے پہلے نبی ہیں. |
حضرت ابراہیم صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
|
5 |
عقیدہ توحید پر ایمان لانے والا اپنی زمہ داریوں کو ادا کرتاہے. |
خوش دلی سے
بے دلی سے
دینات داری سے
معاملہ فہمی سے
|
6 |
عقیدہ توحید کو ماننے والا اللہ تعال سے مانگتا ہے. |
رزق
خیر
دعا
کوئی نہیں
|
7 |
عقیدہ توحید کو نہ ماننے والا نہیں جاسکتا |
مسجد میں
عید گاہ میں
جنت میں
گھر میں
|
8 |
کوئی عمل اللہ تعالی کے نزدیک قبول نہیں ہے. |
عقیدہ آخرت پر ایمان لائے بغیر
عقیدہ توحید پر ایمان لائے بغیر
عقیدہ تقدیر پر ایمان لائے بغیر
عقیدہ علم غیب پر ایمان لائے بغیر
|
9 |
توحید کا زکر ہے. |
سورہ الناس
سورہ الفلق
سورہ اخلاص
سورہ الکافرون
|
10 |
اللہ تعالی اکیلا ہے. |
اپنی زات میں
اپنی صفات میں
اپنے اختیارات میں
مذکورہ تمام
|