Islamiat 6th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 6th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حج عبادت ہے بدنی مالی بدنی اور مالی لٹکی
2 حدیث جبرئیل علیہ السلام کے مطابق حضرت جبرئیل علیہ السلام حاضر ہوئے. اصل شکل میں انسان شکل میں پرندے کی شکل میں روح کی شکل میں
3 جاہیلیت اور اسلام کا تصور عبادت ہے. ایک جیسا مماثل بالکل مختلف انوکھا
4 عبادت کا لفظی معنی ہے. بندگی روکنا زکر کرنا مانگنا
5 سورہ نبی اسرائیل کی آیت اناسی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کع عطا کرنے کا وعدہ فرمایا. مقام محمود حوض کوثر شفاعت کبریٰ معراج
6 قیامت کے دن اللہ تعالی نبی کریًم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو عظیم مرتبے عطا فرمائیں گے. دو تین چار پانچ
7 اللہ تعالی نے سب نبیوں میں عظیم مقام عطا فرمایا. حضرت آدم علیہ السلام حضرت نوح علیہ السلام حضرت صالح السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
8 اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے کم پیش پیغمر بھئجے. ایک لاکھ دس ہزار ایک لاکھ پندرہ ہزار ایک لاکھ بیس ہزار ایک لاکھ چوبیس ہزار
9 نبوت اللہ تعالی کی طرف سے ہے. مشورہ تحفہ انعام خاص وصف اور مرتبہ
10 انبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کا سلسلہ ختم ہوگیا. حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Download This Set