1 |
نصف ایمان ہے. |
غسل
وضو
تیمم
پاکیزگی
|
2 |
دین اسلام حکم دیتا ہے کہ ہم پاک صاف رکھیں. |
جسم کو
گھر کو
کپڑوں کو
جسم گھر اور کپڑوں کو
|
3 |
امت مسلمہ کے اتحاد کا درس دیتاہے. |
روزہ
میثاق مدینہ
مواخات مدینہ
حج
|
4 |
انسانی زہن میں فرض شناسی ہدیہ نفس اور مساوات کے یقین کو پختہ کرتی ہے. |
اخوت
رواداری
زکوۃ
نماز
|
5 |
وہ نیکی کاکام جسے بندہ اسلامی شریعت کے مطابق اپنی طر سے بجا لاتا ہے اسے کہتے ہیں. |
واجب
ٍفرض
سنت
نفل
|
6 |
اسلام میں عبادت کو تقسیم کیا گیا ہے. |
فرض میں
سنت میں
نفل میں
تمام
|
7 |
انسان کی ساری زندگی بسر ہو. |
کام کرنے میں
اللہ تعالی کی بندگی میں.
دوسروں کو خوش کرنے میں
دوسروں کی مدد کرنا
|
8 |
اللہ تعالی نے انسان کو زمین کی عطا کی. |
ملکیت
ملوکیت
نیابت
خلافت
|
9 |
بعض لوگ دنیا کے چھوڑ دینے کع سمجھتے تھے. |
عبادت
ریاضت
خوشامد
نذرانہ
|
10 |
اپنے معبودوں کو انسانوں کی طرح سمجھتے تھے. |
منافق
کافر
مشرک
ہندو
|