Islamiat 6th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 6th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہم اپنے پورے جسم کو دھوتے ہیں. وضو میں غسل میں تیمم میں کسی بھی نہں.
2 اللہ تعالی نے نماز سے پہلے وضو کرنے کا حکم دیا ہے. سورہ النساء سورۃالمائدہ سورہ القلم سورہ الرحمنٰ
3 پاکی اورصفائی کا ایک طریقہ ہے. وضو کرنا صرف منھ دھونا صرف دانت صاف کرنا صاف کپڑے پہننا
4 پھونک مارنے سے منع کیا ہے کھانے پینے کی ٹھنڈی چیزوں میں کھانے پینے کی گرم چیزوں میں پانی میں دودھ میں
5 اسلامی تعلیمات میںکھانے پینے کی چیزوں کو رکھنے کا حکم ہے. کھلا پوشیدہ ڈھانپ سب کے سامنے
6 قرآن مجید میں تعریف آئی ہے. اہل طائف اہل مدینہ اہل حبشہ قبابستی کے رہنے والے مسلمانوں کی
7 اللہ تعالی نے قرآن مجید میں پاک صاف رہنے والے لوگوں کو قرار دیا ہے. پیارا دوست اچھا محبوب
8 قرآن مجید کی سورۃ المائدہ میں بیان ہوئے ہیں وضو کے آداب وضو کے مستحباب وضو کی سنتیں وضو کے فرائض
9 دن میں سے کم از کم کتنی بار دانت صاف کرنے ضروری ہے. دو بار تین بار چار بار پانچ بار
10 صاف ستھرارہنے والا انسان بچ جاتا ہے. نظر بد سے بیماری سے مالی نقصان سے مصیبت سے
Download This Set