1 |
وہ چیزیں جن میں ایک بھی چھوٹ جائے تع نماز ادا نہیں ہوتی بلکہ دوبارہ پڑھنی پڑتی ہے اسے کہتے ہیں. |
واجبات
سنتیں
مستحبات
فرائض
|
2 |
اسلام کی بنیاد رکھی گئی |
دو چیزوں پر
چار چیزوں پر
پانچ چیزوں پر
سات چیزوں پر
|
3 |
قیامت کے دن سب سے پہلے حساب لیا جائے گا، |
روزے کا
حج کا
نماز کا
زکوۃ کا
|
4 |
نماز کو صلوۃ کہتے ہیں. |
اردو میں
ترکی میں
عربی میں
عبرانی میں
|
5 |
نماز با جماعت بہترین نقارہ ہے. |
رواداری کا
میانہ رواداری
اتحاد ملی
قناعت کا
|
6 |
اسلام کے بنیادی رکن ہیں. |
چار
پانچ
چھے
سات
|
7 |
قرآن مجید میں سب سے زیادہ حکم آیا ہے. |
نماز پڑھنے کا
روزے رکھنے کا
قربانی کرنےکا
حج کرنے کا
|
8 |
نماز فرض ہوئی |
معراج کےموقع پر
غزوہ بدر کے موقع
غزوہ احد کے موقع پر
غزوہ خندق کے موقع پر
|
9 |
صلوۃ کا لفظی معنی ہے. |
ارادہ کرنا
رک جانا
دعا کرنا
پاک ہونا
|
10 |
ہر انسان پر ہے |
فرض
واجب
لازم
ضروری
|