More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Agriculture 6th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پودوں کو مناسب درجہ حرارت ملتا ہے.
Choose an answer
گرمی سے
سردی سے
خزاں سے
بہار سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پودوں کو عمر کے لحاظ سے تقسیم کیا جاتاہے.
Choose an answer
ایک قسم
دو قسم
تین قسم
چار قسم
Previous
Skip
Next
Question # 3
عموما درختوں پر نئے پتے اگتے ہیں.
Choose an answer
گرمی میں
سردی میں
خزاں میں
بہار میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کرہ ارض کو ہم نمایاں حصوں میں تقسیم کرتے ہیں.
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 5
کچھ پودے نمدار مقامات اور دلدلوں میں اگتے ہیں ایسے پودے کہلاتے ہیں.
Choose an answer
صحرائی پودے
میدانی پودے
آبی پودے
جزوی بوٹیاں
Previous
Skip
Next
Question # 6
جو پودے پانی کے اندر اگتے ہیں اور وہیں ان کی افزائش ہوتی ہے انہیں کہتے ہیں.
Choose an answer
صحرائی پودے
میدانی پودے
آبی پودے
جڑی بوٹیاں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسے پودے جو ایک ہی موسم میں اگتے ہیں کہلاتے ہیں.
Choose an answer
یک سالہ
دو سالہ
تین سالہ
چار سالہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
درختوں کے پتے جھڑتے ہیں
Choose an answer
گرمی میں
سردی میں
خزاں میں
بہار میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
جامن ،آم اور پیپل کا شمار ہوتا ہے.
Choose an answer
یک سالہ پودوں میں
دو سالہ پودوں میں
سدا بہار پودوں میں
وقتی پودوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
میدانی علاقوں کی مٹی عموما ہوتی ہے.
Choose an answer
بنجر
ریتی
سخت
زرخیز
Previous
Skip
Next
Back