More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت شعیب علیہ السلام نے اپنی قو کے برے انجام پر اظہار کیا.
Choose an answer
افسوس کا
خوشی کا
شرمندگی کا
بے نیازی کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
اہل مدین کا علاقہ واقع تھا.
Choose an answer
بلند پہاڑ پر
بین الاقوامی تجارتی شاہراہ پر
صحرا میں
سمندر کے قریب
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت شعیب علیہ السلام کو بناکر بھیجا
Choose an answer
فرشتہ
نبی
رسول
کوئی بھی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم تھی.
Choose an answer
قوم عاد
قوم ثمود
اہل مدین
بنی اسرائیل
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالی کی نعمتوں پر اس کا شکر کرتے ہوئے اس کی
Choose an answer
تعریف کرنی چاہیے
فرماں برداری کرنی چاہیے
دلجوئی کرنی چاہیے
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
اللہ تعالی نے ........... کو عذاب سے بچایا
Choose an answer
ایمان لانے والوں کو
برائی سے بچنے والوں کو
ناپ تول میں ایمان داری سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
اللہ تعالی نے برکت دے رکھی تھی.
Choose an answer
گھروں میں
تجارت میں
بین الاقوامی تجارت میں
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی نے تجارت میں بہت برکت دے رکھی تھی.
Choose an answer
قوم شعیب علیہ السلام
قوم عاد
قوم ثمود
بنی اسرائیل
Previous
Skip
Next
Question # 9
آپ علیہ السلام نے انہیں اللہ تعالی کا شکر گزار اور ........ کرنے کی نصیحت کی.
Choose an answer
توبہ
استٍغفار
توبہ اور استغفار
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت شعیب علیہ السلام کا لقب ہے.
Choose an answer
صفی اللہ
خلیل اللہ
خطیب الانبیاء
کلیم اللہ
Previous
Skip
Next
Back