1 |
آندھی نے انہیں اس طرح اٹھا کر پھینگ دیا جیسے . |
کیلے کے کھوکھلے تنے
کھجور کے کھوکھلے تنے کی طرح
آم کے درخت کی طرح
کوئی نہیں.
|
2 |
یہ قوم آباد ہوئی. |
مدین اور شام
بحرین اور شام
ایران اور شام
عراق اور شام
|
3 |
آندھی چلتی رہی |
چھ دن اور سات راتیں
آٹھ دن اور سات راتیں.
آٹھ دن اور دس راتیں
آٹھ دن اور بارہ راتیں.
|
4 |
قوم عاد باز نہ آئی. |
شرک سے
غرور اور تکبر سے
برائیوں سے
کوئی نہیں.
|
5 |
قوم عاد نے اللہ تعالی کا شکر ادا کرنے کی بجائے. |
غرور کیا
شرک کیا
تکبر کیا
کوئی نہیں.
|
6 |
قوم عاد کا علاقہ تھا. |
فلسطین
کنعان
مدائن صالح
احقاف
|
7 |
حضرت ھود علیہ السلام بھیجے گئے. |
قوم ثمود کی طرف
قوم سبا کی طرف
قوم مدین کی طرف
قوم عاد کی طرف
|
8 |
قوم عاد پر عذاب کا سبب تھا. |
تجارتی بددیانتی
بے حیائی
تکبر اور شرک
ظلم و جبر
|
9 |
قوم عاد پر عذاب آیا. |
چیخ کا
زلزلے کا
آندھی کا
آگ کا
|
10 |
قوم عاد کی طرف بھیجا. |
حضرت نوح علیہ السلام کو
حضرت صالح علیہ السلام کو
حضرت ھود علیہ السلام کو
حضرت شعیب علیہ السلام کو
|