More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
6th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 14 Test MCQs With Answers
Question # 1
اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا.
Choose an answer
پانی سے
مٹی سے
آگ سے
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہ السلام نے اللہ تعالی سے درخواست کی.
Choose an answer
اولاد کی
حکومت کی
معافی کی
لمبی زندگی کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ابلیس تھا.
Choose an answer
انسانوں میں سے
مخلوقات میں سے
جنات میں سے
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
سب سے پہلے پیغمبر ہیں.
Choose an answer
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت صالح علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت لوط علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت آدم علیہ السلام کا لقب ہے.
Choose an answer
خطیب الانبیاء
کلیم اللہ
ابو البشر
خلیل اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اللہ تعالی نے انسان کو زمین پر بنایا ہے.
Choose an answer
بادشاہ
بااختیار
خلیفہ
وزیر
Previous
Skip
Next
Question # 7
ابوالبشر کے معنی ہے.
Choose an answer
جنات کے والد
فرشتوں کے والد
انسانوں کے والد
آبی مخلوقات کے والد
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی نے فرمایا کہ تجھے ہرگز یہ حق نہیں پہنچتا کہ تو یہاں رہ کر.
Choose an answer
تکبر کرے
حسد کرے
برائی کرے
چغلی کرے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہمارے آخری نبی ہیں.
Choose an answer
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں.
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت صا لح علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت آدم علیہ السلام کو سجدے سے انکار کیا.
Choose an answer
انسانوں نے
فرشتوں نے
جنات نے
ابلیس نے
Previous
Skip
Next
Back