Islamiat 6th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 6th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ کا عقد حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ سے کیا. دو ہجری تین ہجری چار ہجری پانچ ہجری
2 حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنھا کی شادی ہوئی. حضرت ابوالعاص بن ربیع سے حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالی عنہ
3 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے بڑی بیٹی کا نام ہے. حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرہ رضہ حضرت ام کلثوم رضہ حضرت رقیہ رضہ حضرت زینب رضہ
4 حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات ہوئی. نو ہجری دس ہجری گیارہ ہجری بارہ ہجری
5 حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ ماجدہ ہیں. حضرت زینب رضہ حضرت سیدہ فاطمتہ الزہراہ رضہ حضرت ام کلثوم رضہ حضرت رقیہ رضہ
6 حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا پیدا ہوئیں. مدینہ منورہ حبشہ میں مکہ مکرمہ طائف میں
7 حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا کی والدہ کانام ہے. ام فروہ ام رومان ام ہانی ام عروج
8 حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنھا مہارت رکتھی تھیں. لکھنے میں پڑھنے میں دست کاری میں برتن بنانے میں
9 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہ سے نکاح فرمایا. دس نبوی میں گیارہ نبوی بارہ نبوی تیرہ نبوی
10 حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنھا نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ ہیں. پہلی دوسری تیسری چوتھی
Download This Set