Islamiat 6th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 6th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق تھا. بنو زہرہ سے بنو عدی سے بنو تیمم سے بنو قزوم سے
2 حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا. چودہ برس کی عمر میں پندرہ برس کی عمر میں سولہ برس کی عمر میں اٹھارہ برس کی عمر میں
3 کس غزوہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ طلحہ نے انے لیے جنت کو واجب کرلیا. غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ خندق غزوہ تبوک
4 حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالی اسلام قبول کرنے والے پہلے افراد میں سے ایک ہیں. سات آٹھ نو دس
5 حضرت ابوغید فان جراح رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے. حیدر حواری امین الاستہ سیف اللہ
6 حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے. حواری رسول غنی امین الاستہ صدیق
7 وہ غزوہ جس میں حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بہادری کی خاص تعریف کی گئی. غزوہ بدر غزوہ تبوک غزؤہ خندق غزوہ احد
8 ایک آدمی نے حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا سے زکوۃ کے بارے میں پوچھ چالیس اونٹوں کی چالیس بکریوں کی چالیس گائے کی چالیس بھیڑوں کی
9 حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا گھر کے کام کاج کے دوران کرتی رہتی تھیں. ازکار استغفار قرآن مجید کی تفسیر قرآن مجید کی تلاوت
10 حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا نے شعب ابی طالب میں محصوری کے سال خندہ پیشانی سے برداشت کیے. دو تین سات دس
Download This Set